تفصیلات کے مطابق ضلع بڈگام کے نصرالہ پورہ میں سکیورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔ سکیورٹی فورسز نے نصرالہ پورہ کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی CASO in Budgam ہیں۔
فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔سکیورٹی فورسز کی جانب سے راہگیروں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
تلاشی کاروائی میں سکیورٹی فورسز کی 62 آر آر، ایس او جی بڈگام سی آر پی ایف اور بڈگام پولیس کی مشترکہ ٹیم شامل ہے۔