مرکز کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کے قصبہ پلوامہ کے ملک پورہ علاقے کو فوج 55 آر آر سی، آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیمز نے مشترکہ طور پر محاصرے میں لیا ہوا ہے اور گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے۔
ملک پورہ کو فوج نے محاصرے میں لیا - آر آر سی، آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیم اردو نیوز
پلوامہ کے ملک پورہ کو فوج کے 55 آر آر سی، آر پی ایف اور پولیس کی مشترکہ ٹیمز نے محاصرے میں لے لیا ہے۔
ملک پورہ کو فوج نے محاصرے میں لیا
فوج کے مطابق انہیں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع ملی تھی، جس کے بعد فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاش کارروائی شروع کردی ہیں۔