اردو

urdu

By

Published : Sep 25, 2022, 8:01 PM IST

ETV Bharat / city

Mining Equipment Seized بڈگام پولیس نے غیر قانونی طریقہ سے کان کنی کے دوران آلات ضبط کیے

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس اہلکاروں نے ضلع بڈگام کے علاقے نارکارہ اور گلوان پورہ سے معدنیات کے غیر قانونی طریقے کھدائی کے دوران استعمال ہونے والے آلات (ہیوی ڈیوٹی ایکسکیویٹر) ضبط کرلیے۔  Illegal mining in Budgam

آلات ضبط
آلات ضبط

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں پولیس اہلکاروں نے ضلع بڈگام کے علاقے نارکارہ اور گلوان پورہ سے معدنیات کے غیر قانونی طریقے کھدائی کے دوران استعمال ہونے والے آلات (ہیوی ڈیوٹی ایکسکیویٹر )ضبط کرلئے۔ Illegal mining in Budgam

کھدائی کرنے والی ان میشینوں کا استعمال غیر قانونی طریقہ سے کیا جارہا تھا، ایم وی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت کھدائی کرنے والی ان ہیوی ڈیوٹی مشینوں کو ضبط کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں:Protest in Srinagar: سرینگر میں کان کنی سے وابستہ افراد کا احتجاج

پولیس افسران کا کہنا ہے کہ غیر قانونی کان کنی کی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کمیونٹی ممبران سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے جرائم کے بارے میں معلومات اپنے متعلقہ پولیس یونٹوں کے ساتھ اشتراک کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details