اردو

urdu

ETV Bharat / city

سرینگر بی جے پی دفتر میں وزیراعظم کے یوم پیدائش پر جشن - بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر ونگ کہ جانب سے

پروگرام میں شامل بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما اور خواتین ونگ کی سربراہ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ای ٹی وی بات سے کہا کہ 'نریندر مودی نے پچھلے 20 برسوں کے دوران سیاسی میدان میں جن کامیابیوں اور بلندیوں کو حاصل کیا ہے، شائد ہی ایسا کسی رہنما کو نصیب ہوگا۔'

سرینگر پارٹی دفتر میں وزیراعظم کی یوم پیدائش کا جشن
سرینگر پارٹی دفتر میں وزیراعظم کی یوم پیدائش کا جشن

By

Published : Sep 17, 2021, 7:55 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کشمیر ونگ کہ جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے 71 ویں یوم پیدائش کے موقع پر سرینگر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی، اس موقع پر آتش بازی بھی کی گئی اور موسیقی کی محفلیں بھی منعقد ہوئیں۔

سرینگر بی جے پی دفتر میں وزیراعظم کے یوم پیدائش پر جشن

پروگرام میں شامل بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما اور خواتین ونگ کی سربراہ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے ای ٹی وی بات سے کہا کہ 'نریندر مودی نے پچھلے 20 برسوں کے دوران سیاسی میدان میں جن کامیابیوں اور بلندیوں کو حاصل کیا ہے، شائد ہی ایسا کسی رہنما کو نصیب ہوگا۔'

مزید پڑھیں:منوج سنہا نے وزیر اعظم کو یوم پیدائش پر مبارکباد دی

انہوں نے کہا کہ نریندر مودی نے وزیر اعظم بنتے ہی لوگی کی تمام تر مشکلات دور کرنے کے غرض سے بہت اقدام کیے خاص کر انہوں نے کشمیری عوام کا دل جیت لیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details