مقامی لوگوں کے مطابق قبرستان کی دیوار بندی میں نالہ سندھ سے حاصل کی جانے والے بولڈروں کا استعمال صرف 20 فیصد کرنا ہے جب کہ اس میں 60 فیصد بولڈروں کا استعمال کرکے انتظامیہ کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
گاندربل: قبرستان کی چہار دیواری میں پتھروں کے بیجا استعمال سے عوام میں ناراضگی
گاندربل کے شالہ بگ علاقے میں واقع قبرستان کی دیوار بندی کے لیے اگرچہ محکمۂ رورل ڈیولپمنٹ کی جانب سے کچھ پیسے واگزار کیے گئے ہیں، تاہم اس کام میں بدعنوانی کی جارہی ہے۔
قبرستان کی چہار دیواری میں پتھروں کے بیجااستعمال سے عوام میں ناراضگی
مزید پڑھیں:شوپیان: معروف عالم دین سرجان برکاتی گرفتار
اس سلسلے میں جب علاقے کے ڈی ڈی سی کو اس بات سے مطلع کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ 'میڈیا زیادہ تر نریگا کے کاموں کو اچھال رہا ہے، جب کہ اس معاملے کی نسبت متعلقہ محکمے کے ڈسٹرکٹ پنچایت آفیسر گاندربل بلقیس اختر نے کام کا معائنہ کرکے کارروائی کی یقین دہانی کی ہے۔
TAGGED:
Ganderbal latest news