اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہندواڑہ: آزادی کا امرت مہوسوت کلچرل پروگرام کا انعقاد - ہندواڑا میں کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا

انفارمیشن کلچرل شو کی جانب سے ہندوارہ میں کویڈ کے مناسب رویے کے نفاز کے حوالے سے ایک کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ہندواڑہ: آزادی کا امرت مہوسوت کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا
ہندواڑہ: آزادی کا امرت مہوسوت کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا

By

Published : Aug 24, 2021, 8:18 PM IST

بائز ہائر سکینڈری اسکول ہندواڑہ میں ضعلی انفارمیشن سنٹر کپواڑہ انفارمیشن کلچرل شو کے ایک شعبہ نے کووڈ کے مناسب رویے کے نفاذ کے حوالے سے بینر تلے ایک کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس پروگرام میں انفارمیشن کلچرل شو کی طرف سے آئے فنکاروں کی ایک ٹیم نے پروگرام کو ایک خوبصورت انداز کئی کلچرل پروگرام موسقیی اور ڈرامہ پیش کیے گئے اس موقع کلچرل شو کے شان صاحب ڈپٹی سی ای او ۔گورنمنٹ بائز ہائر سکینڈری اسکول کے پرنسپل محمد رفیق کے علاوہ گریٹر نو نیوز کے چیف ایڈیٹر اقبال امین مہمان خصوصی کے طور موجود رہے اور اس پروگرام کی نگرانی کی پروگرام کو مزید خوبصورت بنانے ڈائس انچارچ نزیز ابن شہباز بہترین رول ادا کیا۔

ہندواڑہ: آزادی کا امرت مہوسوت کلچرل پروگرام کا انعقاد کیا گیا

یہ بھی پڑھیں: ناشپاتی کی کٹائی کا سیزن شروع

علاوہ ازیں پروگرام میں ہائر سکینڈی کے طلبا نے حصہ لیا اس موقع پروجود معززین نے مستقبل میں اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد عمل میں لایا جائے تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچے اپنا اندر چھپے ٹیلنٹ کو بھی نکھارنے میں مدد مل سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details