اردو

urdu

ETV Bharat / city

Rheumatic Disease Awareness Programme: پلوامہ میں ریمیٹولوجیکل امراض سے متعلق آگاہی پروگرام

جموں و کشمیر میں پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور میں منعقدہ ایک پروگرام میں ریمیٹولوجیکل امراض اور اس کے علاج سے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔ پروگرام میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ Awareness programme on Rheumatological diseases

پلوامہ میں ریمیٹولوجیکل امراض سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد
پلوامہ میں ریمیٹولوجیکل امراض سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

By

Published : May 6, 2022, 6:12 PM IST

پلوامہ:جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال پانپور میں آج ریمیٹولوجیکل امراض اور اس کے علاج کے حوالے سے ایک بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں اسپتال عملے کے علاوہ ماہرین، آشا ورکرس اور طلبہ نے حصہ لیا۔ پروگرام کے دورآن ماہرین نے شرکا کو ریمیٹولوجیکل امراض پر روک لگانے اور اس بیماری کے علاج کے حوالے سے ضروری جانکاری فراہم کی۔ Awareness programme on Rheumatological diseases held at SDH Pampore

پلوامہ میں ریمیٹولوجیکل امراض سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:

DC pulwama Visits Awantipora: ڈی سی پلوامہ کا اونتی پورہ کا دورہ



پروگرام کے دوران ماہرین نے شرکا کو مرض کی نشاندہی کرتے ہوئے اس سے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔ انہوں نے بیماری کے لیے ذمہ دار عوامل پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ مریضوں کو ریمیٹولوجسٹ سے صلاح و مشورہ حاصل کرنا چاہیے تاکہ اس بیمار پر قابو پایا جا سکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

SDH Pampore

ABOUT THE AUTHOR

...view details