اردو

urdu

ETV Bharat / city

Army Trooper Dies of Cardiac Arres: حرکت قلب بند ہونے سے فوجی اہلکار کی موت

ضلع بڈگام میں تعینات 53 آر آر کے فوجی ایلکار کی حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہوئی ہے۔فوجی اہلکار کی شناخت صوبیدار تیجطال سنکھ کے طور پر ہوئی ہے۔Army Trooper Dies of Cardiac Arrest

By

Published : Mar 18, 2022, 7:28 PM IST

بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں تعینات 53 آر آر کے نائب صوبیدار تیجپال سنگھ کو اچانک سینے میں درد کی شکایت ہوئی۔ مذکورہ فوجی جوان کو فوراً سرینگر کے 92 بیس کیمپ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

تاہم فوجی اہلکار کو ہسپتال پہنچنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیںمردہ قرار دیا۔ بتایا جارہا ہے کہ فوجی کی موت راستے مہں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:


وہیں فوجی ذرائع نے اس واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ فوجی جوان کی سینے میں درد کے سبب موت واقع ہوئی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد فوجی کی لاش کو آخری رسومات کے لیے ان کے آبائی گاؤں منتقل کی جائی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details