اردو

urdu

ETV Bharat / city

Beijing Olympics 2022: سرمائی اولمپکس میں اسکائر محمد عارف خان نے 45 واں مقام حاصل کیا - Winter Olympics

سرمائی اولمپکس Winter Olympics میں وادی کشمیر کے اسکائر محمد عارف خان نے 45 واں مقام حاصل کیا ہے۔

Beijing Olympics 2022
سرمائی اولمپکس میں اسکایر محمد عارف خان نے 45 واں مقام حاصل کیا

By

Published : Feb 13, 2022, 7:46 PM IST

Updated : Feb 13, 2022, 10:53 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گلمرگ سے تعلق رکھنے والے مشہور اسکائر محمد عارف خان نے جائنٹ سیلیلم میں 45th مقام حاصل کیا ہے۔


عارف خان نے winter Olympics میں اس سال شرکت کی تھی اور Yanqing National Alpine Ski Centre میں یہ ہدف 2 منٹ 47.24 سیکنڈ میں پورا کیا۔

سرمائی اولمپکس میں اسکایر محمد عارف خان نے 45 واں مقام حاصل کیا
Last Updated : Feb 13, 2022, 10:53 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details