اردو

urdu

ETV Bharat / city

شیخ عبدالقادرجیلانیؓ کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا - شیخ عبدالقادرجیلانیؓ کا سالانہ عرس مبارک منایا گیا

جموں و کشمیر کے سرینگر میں سید الاولیاء شیخ عبدالقادر جیلانیؓ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ کورونا کے مدنظر عرس میں کم لوگوں کو آنے کی اجازت دی گئی تھی۔

Annual Urs Mubarak of Sheikh Abdul Qadir Jilani was celebrated
Annual Urs Mubarak of Sheikh Abdul Qadir Jilani was celebrated

By

Published : Nov 18, 2021, 12:05 AM IST

Updated : Nov 18, 2021, 4:47 AM IST

سرینگر: مرکزی حکومت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمای دارالحکومت سرینگر میں سید الاولیاء پیرآن پیر حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانیؓ کا سالانہ عرس مبارک نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، اس سلسلے میں ان کے آستانہ واقع خانیار سرینگر میں احمر شریف کی مجالس منعقد کی گئی۔

ویڈیو دیکھیے

مجالس کے دوران کورنا وائرس کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے شب خوانی میں کم لوگوں کو آنے کی اجازت دی گئی تھی۔ اس دوران ہزاروں عاشقان اولیاء صبح سے ہی خانیار اور سرآیے پایئن امیرا کدل کا رخ کر کے فیض یاب ہوئے۔

Last Updated : Nov 18, 2021, 4:47 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details