اردو

urdu

ETV Bharat / city

Ancient Sculpture Found in Pulwama: پلوامہ میں 9ویں صدی کا قدیم مجسمہ برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں دریائے جہلم سے نویں صدی کا ایک قدیم مجسمہ برآمد کیا گیا۔ مجسمہ سیاہ اور سبز رنگ سے بنا ہے۔ مجسمہ کو محکمہ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔Ancient Sculpture Found in Pulwama

ancient-sculpture-found-from-river-jhelum-in-pulwamas-kakapora
پلوامہ میں 9ویں صدی کا قدیم مجسمہ برآمد

By

Published : Mar 30, 2022, 9:15 PM IST

پلوامہ:جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کاکا پورہ علاقے میں دریائے جہلم سے نویں صدی کا ایک قدیم مجسمہ برآمد کیا Ancient Sculpture Found in Pulwamaگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ کے للہار کاکاپورہ علاقے میں کچھ مزدور دریائے جہلم سے ریت نکال رہے تھے اور انہیں دریا سے ایک قدیم مجسمہ ملا۔مجسمہ ملنے کے بعد انہوں نے مقامی پولیس سے رابطہ کیا،جنہوں نے موقع پر پہنچ کر مجسمہ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔
یہ مجسمہ سیاہ اور سبز رنگ سے بنا ہے اور مجسمے کو بعد میں جموں و کشمیر کے محکمہ آثار قدیمہ اینڈ عجائب گھروں کے حوالے کر دیا گیا ہیں۔

مزید پڑھیں:



جموں و کشمیر کے محکمہ آثار قدیمہ اینڈ عجائب گھر کے ڈپٹی ڈائریکٹر مشتاق احمد کے مطابق یہ تین سروں والا وشنو اور نویں صدی کا منفرد مجسمہ Vaishno sculpture Found In Pulwama ہے۔ "یہ ایک سبز پتھر کا مجسمہ ہے جو بہت نایاب ہے اور اس کے فن کو بہت زیادہ سجایا گیا ہے لیکن اس کے چند حصے غائب ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details