تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے جمعہ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے وتہ لار میں موجود میوہ باغات میں محاصرے اور تلاشی کارروائی Search Operation in Ganderbal کی ۔تلاشی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز کو گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ 24 آر آر اور اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) گاندربل نے وتہ لار کے علاقے میں تلاشی مہم شروع کی اور باغات سے گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا۔
یہ بھی پڑھیں:Grenade Recover in Srinagar: سرینگر میں گرینیڈ برآمد