آج جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور کھیل وزیر کرن ریجیجو نے کھیلو انڈیا کی مشعال روشن کرکے کھیلوں کے آغاز کو ہری جھنڈی دکھائی۔
کشمیر میں کھیلو انڈیا کی تیاریاں مکمل اس موقے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے منوج سنہا کا کہنا تھا کہ 'ہم وادی کے ہنر کو پلیٹ فارم مہیا کرانے کے ارادے سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے'۔
کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کے دوسرے شمارے کا افتتاح کریں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ 'عالمی وبا پر بہت حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔
وزیراعظم کی رہنمائی میں اس وبا کے خلاف جو اقدامات اٹھے گئے ہیں ان کے لیے میں ان کو اور جموں و کشمیر کی عوام کی طرف سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں'۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور کھیل وزیر کرن ریجیجو نے کھیلو انڈیا کی مشعال روشن کرکے کھیلوں کے آغاز کو ہری جھنڈی دکھائی وہیں کرن ریجیجو نے دعویٰ کیا کہ امسال گزشتہ برس سے بھی بہتر کھیلو انڈیا ہوگا۔
ہم وادی کے ہنر کو پلیٹ فارم مہیا کرانے کے ارادے سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ اس بار کھلاڑیوں کی تعداد اور انتظامات بھی کافی بہتر کیے گئے ہیں، تاہم کل کچھ اہم علانات بھی کیے جائیں گئے'۔
کرن ریجیجو نے دعویٰ کیا کہ امسال گزشتہ برس سے بھی بہتر کھیلو انڈیا ہوگا وہیں عالمی وبا کے خدشات کے دوران کشمیر کے ریاستی کمشنر کا کہنا کہ 'خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے اور انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
سرینگر ہوئی اڈے پر اور جمو ریلوے سٹیشن پر جانچ ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ سرینگر ہوئی اڈے پر اور جمو ریلوے سٹیشن پر جانچ ہو رہی ہے'۔
کھیلو انڈیا سرمائی کھیل سنہ 2021 کا انعقاد کھیلو انڈیا سرمائی کھیل سنہ 2021 کا انعقاد جموں و کشمیر سٹیٹ سپورٹز کونسل کے ذریعہ کھیلو ہندوستان کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔
ای ٹی وی بھارت کھیلوں کا میڈیا پارٹنر ہے ای ٹی وی بھارت کھیلوں کا میڈیا پارٹنر ہے۔ کھیلوں میں جموں و کشمیر، لداخ، کرناٹک، بہار، دہلی، ہریانہ، اتراکھنڈ، پنجاب، بہار، تمل ناڈو، تلنگانہ، چندی گڑھ، لکشدویپ، مدھیہ پردیش، آندھرا پردیش، اوڈیشہ، اتر پردیش، مہاراشٹرا کے 603 ایتھلیٹوں کی شرکت شامل ہے۔