اردو

urdu

ETV Bharat / city

Amit Shah Visits JK وزیر داخلہ امت شاہ کشمیر روانہ، کشمیر میں سخت سکیورٹی انتظامات - امت شاہ نیوز

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جموں سے کشمیر روانہ ہوگئے ہیں۔ جس کے پیش نظر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Oct 4, 2022, 6:54 PM IST

Updated : Oct 4, 2022, 7:17 PM IST

سرینگر: وزیر داخلہ امت شاہ جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر ہیں۔آج جموں صوبے کے ضلع راجوری میں ایک جلسہ سے امت شاہ نے خطاب کیا ۔

وزیر داخلہ امت شاہ کشمیر روانہ، کشمیر میں سخت سکیورٹی انتظامات

وزیر داخلہ امت شاہ سرینگر کے لیے روانہ ہوگئے ہیں کچھ ہی دیر میں وہ سرینگر نگر پہنچں گے۔جس کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وہیں ائیرپورٹ کے داخلے وخارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ آج رات میں سرینگر میں قیام کریں گے۔ کل وہ بارہمولہ میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : Amit Shah visit Jammu and Kashmir وزیر داخلہ امت شاہ کے بارہمولہ دورے سے قبل بی جے پی کارکنان میں مسرت کی لہر

Last Updated : Oct 4, 2022, 7:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details