جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایڈوکیٹ محسن قادری اور ایڈوکیٹ مونیکا کوہلی کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر کیا ہے۔Govt appoints Adv Moshin Qadri, Monika Kohli as Additional Advocate General
Advocate Mohsin Qadri, Monika Kohli Appointed as AAG محسن قادری اور مونیکا کوہلی ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر - جموں و کشمیر انتظامیہ کا فیصلہ
جموں و کشمیر انتظامیہ نے ایڈوکیٹ محسن قادری اور ایڈوکیٹ مونیکا کوہلی کو ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر کیا ہے۔ Govt appoints Adv Moshin Qadri, Monika Kohli as Additional Advocate General
جموں و کشمیر ہائی کورٹ
جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق ایڈوکیٹ محسن قادری کو جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی سری نگر ونگ میں اے اے جی اور جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے جموں ونگ میں ایڈووکیٹ مونیکا کوہلی تعینات کیا گیا ہے۔
Last Updated : Oct 3, 2022, 1:23 PM IST