اردو

urdu

ETV Bharat / city

اے ڈی سی ترال دہلی میں ایوارڈ سے سرفراز - अतिरिक्त उपायुक्त त्राल शब्बीर अहमद रैना

ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ کو علاقے میں مجموعی تعمیر وترقی کو فروغ دینے کے لیے نئی دہلی میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فوٹو
فوٹو

By

Published : Oct 1, 2021, 10:50 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے ایڈشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد رینہ کو علاقے میں مجموعی تعمیر وترقی کو فروغ دینے کے لیے نئی دہلی میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ انہیں قومی سطح کے ایک سیمنار میں دیا گیا ہے۔

اس اعزازی تقریب کا اہتمام آل انڈیا بزنس ڈولوپمنٹ ایسوسی ایشن اور گلوبل سوسائٹی فار ہیلتھ و ایجوکیشن نے کیا تھا۔ یہ ایوارڈ اے ڈی سی شبیر احمد کو علاقے میں گراں قدر خدمات انجام دینے اور علاقے کو ترقی کی پٹری پر لانے کے صلے میں دیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیں:پلوامہ: منشیات فروش کے خلاف کارروائی، ٹرک ڈرائیور گرفتار

اس دوران متعدد سماجی اور ادبی انجمنوں نے شبیر احمد رینہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details