گاندربل:انسداد بدعنوانی بیورو نے جمعہ کو وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ ماری کی۔ ACB raids Sonamarg Development Authority office in Ganderbal
ACB Raids Sonamarg Development Authority اے سی بی کی سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ ماری - سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے دفتر پرچھاپہ ماری
اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے آج گاندر بل کے سونمرگ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ ماری کی۔ ACB raids Sonamarg Development Authority office in Ganderbal
ACB
بیورو کےایک اہلکار نے بتایا کہ اے سی بی کی ایک ٹیم نے آج دوپہر ایس ڈی اے کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے کہا کہ اے سی بی کی ٹیم ہوٹل والوں کو تعمیراتی مقاصد کے لیے دی گئی اجازت کے حوالے سے کچھ ریکارڈ کی چھان بین کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں:محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران اور ایجنٹس کے خلاف اے سی بی کی کارروائی