بی جے پی کے سینئر رہنما اور ایس ٹی مورچہ کے سیکرٹری برائے پلوامہ عبدالرشید گجر نے ترال کے دودھ مرگ کا دورہ کیا اور وہاں مواصلاتی نظام کا افتتاح کیا۔ اس سے قبل یہ علاقہ مواصلاتی نظام سے محروم تھا۔ BJP leader Abdul Rashid Gujjar Visit Doodha Marg
اس موقع پر کئی عوامی وفد نے اپنے اپنے مسائل ان کی نوٹس میں لائے۔ عبدالرشید گجر نے ان کے مسائل سنے اور ان پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ Inauguration of communication system in Doodh Marg