تیز بارش اور شدید طوفان سے ایک 35 سالہ خاتون شفیقہ بیگم کی موت واقع ہو گئی۔
موسلہ دھار بارش سے ایک عورت ہلاک - Rain News
شمالی کشمیر کپوارہ کے لولاب علاقے میں تیز آندھی اور موسلہ دھار بارش نےتباہی مچا دی۔
موسلہ دھار بارش سے ایک عورت ہلاک
مقامی لوگوں نے بتا یا کہ طوفان اور بارش نے کافی نقصان پہنچایا ہے۔ با رش سے سڑکوں گلیوں کے ساتھ کئی مکانوں میں پانی گھس آیا ہے۔ ساتھ ہی دھان کی فصل اور میووں کو شدید نقصان پہنچا ہے