اردو

urdu

ETV Bharat / city

Militant Arrested in Srinagar سرینگر میں ایک عسکریت پسند گرفتار

سرینگر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر مطلع کیا کہ گرفتار عسکریت پسند کی شناخت انصار الغزوۃ الہند سے منسلک جنید احمد پارے، ساکن نواکدل کے طور پر ہوئی ہے۔ Militant Arrested In Srinagar

عسکریت پسند گرفتار
عسکریت پسند گرفتار

By

Published : Sep 29, 2022, 3:23 PM IST

سرینگر:سرینگر میں پولیس نے پالپورہ علاقہ میں انصار الغزوۃ الہند عسکری تنظیم کے ایک عسکریت پسند کو اسلحہ اور گولہ بارود سمیت جمعرات کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ Militant Arrested In Srinagar

سرینگر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر مطلع کیا کہ انصار الغزوۃ الہند کے ایک عسکریت پسند کی شناخت جنید احمد پارے ساکن نواکدل کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے یہ بھی بتایا کہ اس کے قبضے سے ایک پستول، میگزین اور لائیو راؤنڈ سمیت اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔


قابل ذکر ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امسال اب تک 142 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں جن میں سے 34 غیر ملکی ہیں۔

مزید پڑھیں:Two Militants Arrested In Srinagar: سرینگر میں دو عسکریت پسند اور ان کے معاونین گرفتار،پولیس

ABOUT THE AUTHOR

...view details