اردو

urdu

By

Published : Feb 15, 2022, 7:06 PM IST

ETV Bharat / city

A Mega Plantation Drive: جے کے گرین ڈراٸیو پروگرام کے تحت 59 ہزار پودے لگانے کا ہدف

وائلڈ لاٸف سینٹرل ڈویژن سرینگر Wildlife Central Division Srinagar کی جانب سے آج 'جے کے گرین ڈراٸیو پروگرام JK Green Drive Program کے تحت کھنموہ چیک سنگری کے جنگلی علاقے میں 59 ہزار پودے لگانے کی مہم Tree Planting Campaign شروع کی گٸ ہے۔

جے کے گرین ڈراٸیو پروگرام کے تحت 59 ہزار پودے لگانے کا ہدف
A Mega Plantation Drive

جے کے گرین ڈرائیو پروگرام JK Green Drive Program کے تحت وائلڈ لائف وارڈن الطاف حسین نے ڈی ڈی سی ممبر و دیگر افسران کے ہمراہ شجرکاری مہم Tree Planting Campaign کی شروعات کی۔ پروگرام میں چیک سنگری کے شہریوں اور نوجوانوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

جے کے گرین ڈراٸیو پروگرام کے تحت 59 ہزار پودے لگانے کا ہدف


اس تعلق سے وائلڈ لائف وارڈن الطاف حسین نے بتایا کہ 'انہوں نے آج سے اس مہم کی شروعات کی ہے اور اس مہم کا مقصد زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ماحول کو صاف و ستھرا بنانے کے ساتھ ساتھ جنگلی جانوروں کو تحفظ کرنا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں زیادہ تر ایسے پودے لگا ئے گئے ہیں جن سے جانوروں کو غذا فراہم ہو Provide Food for Animals اس طرح سے جنگلی جانور بستیوں کا رخ نہیں کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details