اردو

urdu

ETV Bharat / city

پلوامہ میں ایک شخص کی لاش برآمد - A died body

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع کلمپورہ میں آج مقامی لوگوں نے ایک شخص کی لاش برآمد کی۔

پلوامہ میں ایک شخص کی لاش برآمد

By

Published : Jul 31, 2019, 5:05 PM IST

تفصیل کے مطابق یہ لاش پانی میں بہہ رہی تھی۔ جب لوگوں نے اس دیکھا تو پانی سے نکالا۔

مرحوم شخص کی شناخت سہ پورہ کے 35 سالہ عبدل غنی آگے ولد غلام حسن آگے کے طور ہوئی ہے۔

پولیس نے لاش لو اپنی تحویل میں لیا اور قانونی کاروائی پوری کرنے کے بعد لاش کو اہل خانہ کے حوالہ کیا گیا۔ پولیس اس شخص کی موت کہ وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details