سری نگر:جموں و کشمیر میں 60 گھنٹوں میں 9 زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بدھ کی رات 11 بجکر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 11 کلو میٹر تھی۔
اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 11 کلو میٹر تھی،تاہم ان زلزلوں سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ واضح رہے کہ جموں کشمیر اور لداخ زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔
Earthquake Jolts in Kashmir Valley جموں و کشمیر میں 60 گھنٹوں کے 9 زلزلے، کوئی نقصان نہیں
نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بدھ کی رات 11 بجکر 52 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ Jammu And Kashmir Earthquake
زلزلہ
مزید پڑھیں:Earthquake Jolts in Kashmir Valley: جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
یو این آئی