جموں و کشمیر میں گیارہ ہسپتال خصوصی طور پر کورونا وائرس مریضوں کے لیے مختص رکھیں جائے گے۔ اس بات کی اطلاع جموں و کشمیر انتظامیہ کے ترجمان روہت کنسل نے دی۔
کورونا وائرس: گیارہ ہسپتال مختص رکھے جائیں گے - kashmir news
خیال رہے جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ دو روز میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ گزشتہ دو روز میں کورونا وائرس کے نو نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔
کورونا وائرس: گیارہ ہسپتال مختص رکھے جائے گے
سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا: 'کشمیر میں آٹھ اور جموں میں تین ہسپتالوں کو خصوصی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص رکھا جائے گا۔ جن میں 2400 بیڈ کی سہولت ہو گی۔ ایک ہزار بیڈ قرنطینہ کے لیے رکھیں جائے گے۔ مریضوں کے ممکنہ رش سے نمٹنےکے لیے انتظامات کیے گیے ہیں۔'
خیال رہے جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ دو روز میں اضافہ دیکھنے کو ملا۔ گزشتہ دو روز میں کورونا وائرس کے نو نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔