اردو

urdu

ETV Bharat / city

Road accident in Pampore: پامپور سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی - پامپور میں سڑک حادثہ

ضلع پلوامہ کے گالندر پانپور میں ایک سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی Road accident in Pampore ہے۔ حادثہ ایک الٹو اور تویرا گاڑی کے درمیاں Five injured in Pampore road accident پیش آیا۔

5-injured-in-pampore-road-accident
: پامپور سڑک حادثے میں پانچ افراد زخ

By

Published : Feb 22, 2022, 10:59 PM IST

اطلاع کے مطابق آج ضلع پلوامہ کے گالندر پانپور میں ایک سڑک حادثے پیش آیا ۔حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہیRoad accident in Pampore ہے۔

ذرائع کے مطابق حادثہ ایک الٹو گاڑی اور ایک تویرا گاڑی کے درمیان پیش آیا۔ الٹو گاڑی سرینگر سے اننت ناگ کی اور جارہی تھی جبکہ تیورا گاڑی اس کے مخالف سمیت میں جارہی تھی۔

پامپور سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر علاج و معالجے کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پانپور منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد بہتر علاج کے لیے زخمیوں کو سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident in Pahalgam: پہلگام سڑک حادثے میں 2 سیاح سمیت 7 افراد زخمی

شدید زخمیوں کی شناخت علی محمد ساکن ڈاڈسرہ ترال،اشفاق احمد ملک ساکن لسجن کے طور پر ہوئی ہے وہیں حادثے میں اشتیاق احمد ساکن کولگام،عاقب رشید میر ساکن ایس کے پورہ اور ڈاکٹر ماجد اونتی پور بھی زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے جائے واردات جا کر معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details