سرینگر: سرینگر پولیس نے آج اپنے آفیشل ٹویٹرہینڈل پر یہ جانکاری دی کہ آج چار منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ اس سال پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 34 منشیات فروشوں و اسمگلروں کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کیا گیا ہے۔پولیس نے کہا کہ کچھ منشیات فروش این ڈی پی ایس قانون کے تحت حراست میں ہے۔ 34 Drug Peddlers Booked Under PSA
Drug Peddlers Booked Under PSA in Srinagar سرینگر میں امسال 34 منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا - سرینگر پولیس
جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پولیس نے اس سال 34 منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔ Drug Peddlers Booked Under PSA in Srinagar
سرینگر میں امسال 34 منشیات فروشوں پر پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
واضح رہے کہ پولیس کے مطابق جموں وکشمیر میں منشیات کا استعمال اور منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ ہورہا ہے۔ پولیس کے مطابق وادی کے دیگر اضلاع میں بھی منشیات کا کاروبار ہورہا ہے اور یہ منشیات وادی سے بیرونی ریاستوں کو اسمگل کیا جاتا ہے۔ 34 Drug Peddlers Booked Under PSA in Srinagar this year so far
یہ بھی پڑھیں : Militants killed in Kashmir کشمیر میں امسال ستمبر تک 155 عسکریت پسند ہلاک، پولیس