اردو

urdu

ETV Bharat / city

کشمیر میں ڈینگی کے 26 نئے کیسز درج - कश्मीर में डेंगू का बढ़ता खतरा

ڈائریکٹر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے بتایا کہ اب تک وادی میں جو بھی مثبت معاملے آئے ہیں، وہ سبھی مریض بیرونی مقامات سے سفر کرکے آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وادی کے اندر کسی بھی فرد کو اس مرض میں مبتلا نہیں پایا گیا جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہاں کسی مقام پر اس قسم کی بیماری کا خدشہ نہیں ہے۔

کشمیر میں ڈینگی کے 26 نئے کیسز درج
کشمیر میں ڈینگی کے 26 نئے کیسز درج

By

Published : Nov 7, 2021, 10:34 PM IST

ڈیکنگی کے 26 نئے مثبت کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے آج سرینگر کے جے ایل این ایم ہسپتال میں ڈینگی معاملات کی جانچ کے لئے لیبارٹری کا افتتاح کیا۔

کشمیر میں ڈینگی کے 26 نئے کیسز درج

ڈائریکٹر ڈاکٹر مشتاق احمد راتھر نے بتایا کہ اب تک وادی میں جو بھی مثبت معاملے آئے ہیں، وہ سبھی مریض بیرونی مقامات سے سفر کرکے گھر واپس آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وادی کے اندر کسی بھی فرد کو اس بیماری میں مبتلا نہیں پایا گیا ہے جس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ یہاں کسی مقام پر اس قسم کی بیماری کا خدشہ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:ڈینگی کیا ہے؟

واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے جموں میں ڈینگی کے ایک سو سے زیادہ مثبت معاملے درج کئے گئے ہیں جن کا علاج و معالجہ جموں کے ہسپتال میں کیا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details