اردو

urdu

ETV Bharat / city

سولاپور کی نشست پر ایک نظر - لوک سبھا انتخابات 2019

لوک سبھا انتخابات 2019 کے دوسرے مرحلے میں مہاراشٹر کی سولا پور پارلیمانی سیٹ پر آج پولنگ ہوگی۔

سولاپور کی نشست پر ایک نظر

By

Published : Apr 18, 2019, 4:15 AM IST

سنہ 2014 کے انتخابات میں اس حلقے میں مجموعی طور پر 55.88 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی تھی۔

بی جے پی کے امیدوار شرد بنسوڑے نے کانگریس کے امیدوار سشیل کمار شندے کو ایک لاکھ 49 ہزار 674 ووٹ کے فرق سے شکست دی تھی۔

سولاپور کی نشست پر ایک نظر

اس بار سولا پور پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے سوامی جئے سدھیشور، کانگریس کے سشیل کمار شندے اور ونچت بہوجن اگھاڑی ۔ اے آئی ایم آئی ایم کے مشترکہ امیدوار ڈاکٹر پرکاش امبیڈکر انتخابی میدان میں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details