'علما سی اے اےکے خلاف قانونی لڑائی لڑیں' - علما کرام کو اپنے آپسی اختلاف سے بالاتر ہوکر ایک پلاٹ فارم پر جمع
ریاست کرناٹک کے شیموگہ ضلع میں واقع انڈگی دیہات کے غریب نواز ٹرسٹ کے صدر مولانا سید تحسین ہاشمی نے کہا کہ شہریت ترمیمی قانون مذہب کو بنیاد بناکر بنایا گیا ہے اور پھر اسے این آر سی سے جوڑ دیا گیا ہے۔ یہ قانون ناقابل قبول ہے۔
!['علما سی اے اےکے خلاف قانونی لڑائی لڑیں' gareeb nawaz trust president](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5714810-thumbnail-3x2-remove.bmp)
'علما سی اے اےکے خلاف قانونی لڑائی لڑیں'
سید تحسین ہاشمی نے کہا کہ ملک میں جب سے بی جے پی کی حکومت بنی ہے تب سے مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، انھوں نے کہا کہ ملک بھر کے تمام علما کرام کو اپنے آپسی اختلاف سے بالاتر ہوکر ایک پلاٹ فارم پر جمع ہونے اور اس کے خلاف احتجاج اور قانونی لڑائی جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔
'علما سی اے اےکے خلاف قانونی لڑائی لڑیں'
TAGGED:
gareeb nawaz trust president