اردو

urdu

ETV Bharat / city

کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت

مدھیہ پردیش کے شہر ستنا کے بھرت نگر میں کھمبے پرایک موبائل کمپنی کا کیبل باندھتے وقت کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی۔

One person dies after being hit by a current in Madhya Pradesh
کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت

By

Published : Jan 24, 2020, 12:59 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:36 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کل منیش تیواری (21) بھرت نگر میں بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر موبائل کمپنی کا کیبل باندھ رہا تھا۔

اسی دوران وہ کرنٹ کی زد میں آگیا، جس سے اس کی جائے وقوع پر ہی موت ہوگئی۔

متوفی موبائل کمپنی میں ٹھیکے دار کے ساتھ عارضی ملازم کے طورپر کام کر رہا تھا۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 5:36 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details