اردو

urdu

ETV Bharat / city

criminal arrested in saharanpur: سہارنپور: پولیس نے دو جرائم پیشوں کو کیا گرفتار - سہارنپور کرائم برانچ نے جرائم پیشوں

سہارنپور کرائم برانچ Saharanpur Crime Branch اور پولیس اسٹیشن رام پور مسلسل بدمعاشوں کی تلاش میں تھی۔

two criminal arrested in saharanpur
two criminal arrested in saharanpur

By

Published : Jan 17, 2022, 4:57 PM IST

سہارنپور: پولیس saharanpur police نے سہارنپور ڈھابہ کے مالک کو گولی مار کر زخمی کرنے اور نئے تعمیر شدہ پٹرول پمپ پر چوری کی واردات کا پردہ فاش Theft at the petrol pump کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ویڈیو
پریس کانفرنس میں جانکاری دیتے ہوئے ایس پی سٹی راجیش کمار نے کہا کہ ہوٹل شاہ کمبری دیوی کو شرپسندوں نے 8جنوری کونشانہ بنایا تھا اور رامپور منیہاران کے باشندہ کو صبح چار بجے گولی مار کر زخمی کردیا تھا، جس کی موت ہوگئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Dhaba Owner Shot Dead in Saharanpur: بائک سواروں نے ڈھابہ مالک کو گولی مارکر قتل کیا

انہوں نے بتایا کہ سہارنپور کرائم برانچ اور پولیس اسٹیشن رام پور مسلسل بدمعاشوں کی تلاش میں تھی، انہوں نے تھانہ نانوتہ علاقہ میں نئے تعمیر شدہ پیٹرول پمپ بر بھی چوری کی واردات کو انجام دیا تھا، ایس پی نے بتایا کہ پولیس نے تصور اور شہاب کو گرفتار کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details