اردو

urdu

ETV Bharat / city

سہارنپور: مقامی لوگوں کی شکایت پر تین پولیس اہلکار معطل - تینوں کو حراست میں لے لیا اور تفتیش شروع کی

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں ایس ایس پی نے تین پولیس اہکاروں کو قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں معطل کردیا۔

saharanpur: three police officer suspended
saharanpur: three police officer suspended

By

Published : Jun 5, 2020, 7:35 PM IST

دراصل تھانہ چلکانا میں تعینات تین پولیس سول ڈریس میں بغیر کسی اعلی افسر کو اطلاع دیے گنگو تھانہ علاقے کے باڈی ماجرا گاؤں میں دبش دینے کے لیے گئے۔ گاؤں والوں نے بدمعاش سمجھ کر تینوں پولیس اہلکاروں کو پکڑلیا اور گنگو تھانہ کو اس بابت اطلاع دی۔

ویڈیو

اطلاع ملتے ہے موقع پر پہنچی پولیس نے تینوں کو حراست میں لے لیا اور تفتیش شروع کی، تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ یہ تینوں افسر چلکانا تھانہ میں تعینات تھے اور ایک ملزم کو دبش دینے کے لیے گنگو تھانہ کے باڈی ماجرا گاؤں پہنچے تھے۔ ایس ایس پی نے مذکورہ معاملہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تینوں پولیس اہلکار کو معطل کردیا۔'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details