اردو

urdu

ETV Bharat / city

ایڈز کے خلاف شعور بیداری مہم - undefined

ایڈس کے خلاف عوام میں شعور بیدار کرنے کے مقصد سے ڈاکٹر انل نوسران میرٹھ سے شملہ تک سائکل پر سفر کریں گے۔

ایڈز کے خلاف شعور بیداری مہم

By

Published : Jul 6, 2019, 10:21 PM IST

ڈاکٹر انل نوسران کا دیوبند پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر انل نے شادی سے قبل لڑکا اور لڑکی کا ایچ آئی وی ٹسٹ کروانے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں خاندانی صحت کی فکر کرنی چاہئے۔

ایڈز کے خلاف شعور بیداری مہم

ڈاکٹر انل اسی مقصد کے تحت قبل ازیں پانچ مرتبہ سیکل پر سفر کرچکے ہیں۔

آج صبح ڈاکٹر انل کا جی ٹی روڈ پر واقع انفنٹی انسٹی ٹیوٹ میں ایل آئی یو انسپکٹر اروند کمار چہل کی قیادت میں خیرمقدم کیاگیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ایڈز

ABOUT THE AUTHOR

...view details