اردو

urdu

ETV Bharat / city

دیو بند: دکانوں پرکالے جھنڈے لگا کرشہریت ترمیمی قانون کی مخالفت

دارالعلوم دیوبندمیں لوگوں نے 'شہریت ترمیمی ایکٹ' کی مخالفت کی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباو طالبات پرپولیس کے تشدد کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا۔

ای ٹی وی بھارت
کالے جھنڈے لگاکرشہریت ترمیمی بل کی مخالفت

By

Published : Dec 18, 2019, 11:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے قصبہ دارالعلوم دیوبندمیں لوگوں نے 'شہریت ترمیمی ایکٹ' کی مخالفت کی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طلباو طالبات پرپولیس کے تشدد کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا۔

کالے جھنڈے لگاکرشہریت ترمیمی بل کی مخالفت

پر امن طریقے سے اس بل کی مخالفت کرتے مقامی لوگوں نے اپنی اپنی دکانوں پر کالے جھنڈے لگائے۔

مزید پڑھیں:اترا کھنڈ: کوتوالی میں یوم اقلیتی کا اہتمام

دکانداروں کاکہنا تھا کہ پر امن طریقے سے اپنی مخالفت کا اظہار کرنا ہمارا جمہوری حق ہے، انہوں نے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ کسی طرح کا کوئی تشدد برپا ہو اور علاقے کا ماحول خراب ہو، ہمارے مظاہرہ کا مقصد حکومت و انتظامیہ تک اس قانون کی مخالفت کرنا ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت اس قانون کو فوری واپس لے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details