سہارنپور: حکومت جہاں ایک طرف کرونا جیسی وبا Corona Virus in Saharanpur کو روکنے کے لیے طرح طرح کی کوششیں کر رہی ہیں اور لوگوں کو سینیٹائزیشن، دوائیوں اور ماسک کے چھڑکاؤ اور سماجی دوری کے بارے میں آگاہ کیا جا رہا ہے تو وہیں دوسری طرف اومیکرون جیسے وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔
اسی ضمن میں آشا ماڈرن Asha Modern کی جانب سے اسکول کے بچوں کو بھی ٹیکے لگائے گئے اور ویکسینیشن کے حوالے سے معلومات دیتے ہئے طلبہ کو احتیاط برتنے سے متعلق مشورے دیئے گئے۔