اردو

urdu

ETV Bharat / city

بے موسم بارش سے موسم خوشگوار - بے موسم بارش سے موسم خوشگوار

دیوبند میں مسلسل تین روز سے بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے لیکن اس سے کسانوں کو کافی نقصان ہوا ہے۔

consecutive rains in Deoband
بے موسم بارش سے موسم خوشگوار

By

Published : Mar 13, 2020, 10:35 PM IST

سہارنپور کے دیوبند تحصیل میں گزشتہ تین روز سے ہو رہی بے موسم بارش کی وجہ سے جہاں موسم خوشگوار ہوا ہے۔ وہیں کسانوں کو مایوس ہونا پڑا ہے کیونکہ تیز ہوا اور زبردست بارش کی وجہ سے گیہوں اور گنے کی فصل کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

بے موسم بارش سے موسم خوشگوار

کسانوں کا کہنا ہے کہ مارچ کے مہینہ میں اتنی زیادہ بارش نہیں ہوتی ہے کیونکہ یہ برسات کا موسم نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details