اردو

urdu

ETV Bharat / city

سہارنپور: گنا بقایا کے خلاف احتجاج - کسانوں کے مسائل کو لیکر احتجاج

کسانوں نے کہا کہ گنے کا بقایا جلد از جلد ادا کیا جائے۔ جب تک کسانوں کو گنے کی ادائیگی نہی ہو جاتی ہے، ان کا دھرنا جاری رہے گا۔

Bhartiya Kisan union
بقایا کے خلاف احتجاج

By

Published : Nov 2, 2020, 6:21 PM IST

بھارتیہ کسان یونین نے آج ضلع کلکٹریٹ پر کسانوں کے مسائل کو لیکر احتجاج کیا۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ کسانوں کے بقایا گنے کی ادائیگی جلد از جلد کی جائے۔

بقایا کے خلاف احتجاج

انہوں نے کہا کہ سھارنپور ضلع میں واقع شوگر فیکٹریوں پر کسانوں کا 337 کروڑ روپے بقایا ہے۔ کسانوں نے کہا کہ گنے کا بقایا جلد از جلد ادا کیا جائے۔

جب تک کسانوں کو گنے کی ادائیگی نہی ہو جاتی ہے، ہمارا دھرنا جاری رہےگا ان کا کہنا ہے کہ گنا فیکٹریاں شروع ہونے سے پہلے گنے کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: نئی نسل کو کشمیری تہذیب سے روشناس کرانے کی کوشش

انہوں نے کہا کہ جن شوگر فیکٹری انتظامیہ نے کسانوں کے گنے کے بقایا کی ادائیگی نہیں کی ہے ان پر مقدمہ درج کیا جائے اور انہیں جیل بھیجا جائے۔ واضح ہو کہ کسان گنے کے بقایا ادائیگی کو لیکر احتجاج کررہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details