ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں آزاد سینا کی جانب سے ملک اور ریاست میں برہمنوں کے مسلسل قتل اور ان پر کیے جا رہے مظالم کے تعلق سے بذریعہ سی ای او دیوبند صدر جمہوریہ کو میمورنڈم بھیجا گیا۔
آزاد سینا کے ریاستی نائب صدر روہت کوشک نے بتایا کہ' آزاد سینا کی جانب سے پورے ملک میں آج احتجاجی مظاہرہ اور میمورنڈم ارسال کئے جارہے ہیں'۔