تفصیل کے مطابق تھانہ صدر علاقہ کے گلیرا روڈ پر ایک نوجوان کی لاش ملی۔ محلہ کے باشندوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے نوجوان کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی عمر 25 سے 30 سال ہے۔
سہارنپور: نوجوان کی لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی - died body found in saharanpur news in urdu
سہارنپور کے تھانہ صدر علاقہ کے گلیرا روڈ سے ایک نوجوان کی لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے نوجوان کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
![سہارنپور: نوجوان کی لاش ملنے سے علاقہ میں سنسنی 25 to 30 years old youth died body found in saharanpur](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7689297-218-7689297-1592587397135.jpg)
25 to 30 years old youth died body found in saharanpur
ویڈیو
اس سلسلے میں ایس پی سٹی ونت بھٹناگر نے معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ 'نوجوان کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد آگے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی'۔