اردو

urdu

ETV Bharat / city

روہتک میں 2.8 کم شدت کا زلزلہ - سیسمولوجی کے قومی مرکز نے بتایا

بدھ کے روز سیسمولوجی کے قومی مرکز نے بتایا کہ ہریانہ میں روہتک میں دو اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ رات 12:58 بجے 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

Low intensity quake hits Rohtak; 8th since April 12
روہتک میں 2.8 کم شدت کا زلزلہ

By

Published : Jun 24, 2020, 4:40 PM IST

سیسمولوجی کے قومی مرکز نے بتایا کہ بدھ کے روز ریاست ہریانہ کے روہتک میں 2.8 کی کم شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

این سی ایس نے بتایا کہ زلزلہ رات 12:58 بجے 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

واضح رہے کہ 12 اپریل سے دہلی-این سی آر میں 18 زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے 8 روہتک میں ہوچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details