جھارکھنڈ کے لیے ایس پی نے 3 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا - سماج وادی پارٹی
سماج وادی پارٹی سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے جھاکھنڈ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے آج پارٹی کے تین امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔
![جھارکھنڈ کے لیے ایس پی نے 3 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4959492-642-4959492-1572881589074.jpg)
ایس پی نے 3 امیدواروں کا اعلان کیا
ایس پی کے ترجمان راجیندر چودھری نے بتایا کہ اسمبلی حلقے۔14 سارٹھ سے ونود ٹھاکر،اسمبلی حلقے۔38 سندری سے حفیظ الدین انصاری اور چھتر پور اسمبلی حلقے سے نریش کمار بھارتیہ کو امیدوار بنایا ہے۔