یہ حادثہ رانچی کے پاس واقع ضلع کھونٹی کے کررا تھانہ میں پیش آیا۔ مشتعل ہجوم نے تین لوگوں کی پٹائی کی۔ حادثے کی خبر پورے علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی۔
زخمیوں کو علاج کے لیے رانچی رمز ہسپتال بھیجا گيا ہے۔ ماب لنچنگ میں لاپنگ سے تعلق رکھنے والے کلانتس برلا کی رمز میں موت ہو گئی۔