اطلاعات کے مطابق تمام قصواروں کو ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سزا سنائی گئی۔
ماب لنچنک کیس میں 22 قصواروں کو عمرقید - ماب لنچنک کیس میں 22 قصواروں کو عمرقید
ریاست جھارکھنڈ کے لوہردگا ضلع کے چیپو ماب لنچنگ سانحہ میں 22 قصواروں کو عمر قید کی سزا۔
ماب لنچنک کیس میں 22 قصواروں کو عمرقید
واضح رہے کہ مذکورہ واقعہ 17 اپریل سنہ 2017 کا ہے، جس میں تین افراد کو جلا کر ہلاک کردیا گیا تھا۔
مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔