اردو

urdu

ETV Bharat / city

رامبن: تالاب میں ڈوب کر ایک شخص ہلاک - تالاب میں گر کر ایک شخص ہلاک

لوگوں نے بچاؤ مہم شروع کر کے لڑکے کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال منتقل کیا، یہاں ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دیا۔

youth slipped to death
تالاب میں گر کر ایک شخص ہلاک

By

Published : Aug 16, 2021, 4:05 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک جوان سال لڑکا پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔

تالاب میں گر کر ایک شخص ہلاک


اطلاعات کے مطابق سب ڈویژن بانہال کے میں محسن خان 18 ولد ریاض خان ساکنہ اچانک ایک گہرے تلاب میں گر گیا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں وکشمیر میں جنگل راج کا خاتمہ ہوا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

لوگوں نے بچاؤ مہم شروع کر کے لڑکے کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال منتقل کیا، تاہم ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دیا۔ گرنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details