سرحدی ضلع پونچھ میں ایل او سی کے نزدیک بھارتی فوج نے ایک دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو درندازوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ فوج کی جانب سے تلاشی کارروائی میں بھاری مقدار میں ہتھیار بھی ضبط کئے گئے ہیں۔
بھارتی فوج نے 30 اگست کی صبح سرحد میں مشتبہ حرکت دیکھی جس کے بعد سرحد پر تعینات بھارتب فوج نے کارروائی کرتے ہوئے دو درنداز کو ہلاک کیا ہے۔
ہلاک شدہ درنداز کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہتھار بھی ضبط کیا ہے۔
فائرنگ کے بعد فوج نے علاقے کو محاصرے میں لیا کر تلاشی کارروائی شروع کردی ہے جس دوروان فوج کا ایک درنداز کی لاش اور بھاری مقدار میں ہتھار برامد ہوئے ہیں۔