پولیس ذرائع کے مطابق ٹرک زیر نمبری JK02-1185 جموں سے سرینگر کی جانب جارہی تھی کہ جموں سرینگر قومی شاہراہ کے جسوال پل کے نزدیک حادثہ کا شکار ہو کر دریائے چناب میں جا گری۔
ٹرک میں سوار 35 سالہ ڈرائیور شبیر احمد ولد عبد الحمید ساکنہ چھانپہ بٹوٹ دریائے چناب کے کنارا گرکر شدید زخمی ہو گیا ہے ۔ پولیس نے ذخمی ڈرائیور کو ریسکو کرکے ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا ،جہاں اس کا علاج چل رہا ہے بتایا جاتا ہے کہ ٹرک پر لوہا بھرا ہوا تھا