جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا
حادثے میں تین افراز زخمی ہوگئے ۔جس میں ایک شدید زخمی شخص اجے کمار کو میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا۔
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا
حادثے میں تین افراز زخمی ہوگئے ۔جس میں ایک شدید زخمی شخص اجے کمار کو میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا۔
وہیں دوسرے زخمی افراد کو علاج کے لیے سی ایچ سی بٹوت میں ڈاخل کروایا گیا ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی قومی شاہراہ کی حفاظت پر تعینات سی آر پی ایف اہلکار و افسران سمیت پولیس جائے حادثے پر پہنچی اور زخمیوں کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کیا۔
حادثے میں زخمی افراد کی پہچان شکیل اور وجے کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔