اردو

urdu

ETV Bharat / city

Road Accident In Ramban: رامبن میں سڑک حادثہ، دس افراد زخمی - گول کے سنگلدان علاقے کی طرف جانے والی ایک ٹاٹا سومو میں تصادم

ضلع رامبن سے پانچ کلومیٹر دور پرنوت کے مقام سے گول کے سنگلدان علاقے کی طرف جانے والی ایک ٹاٹا سومو نمبر JK17-0743 مخالف سمت سے آرہے ایک ٹینکر میں زوردار ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں کم از کم 10 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں ضلع ہسپتال رامبن میں داخل کرایا گیا۔ Ten injured in Road Accident In Ramban

رامبن میں سڑک حادثہ، دس افراد زخمی
رامبن میں سڑک حادثہ، دس افراد زخمی

By

Published : May 22, 2022, 4:48 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سڑک پیش آیا ہے۔ اس حادثے میں 10 مسافر زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ وہیں تمام زخمیوں کو ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے بتایا کہ رام بن گول شاہراہ پر رامبن سے پانچ کلومیٹر دور پرنوت کے مقام گول کے سنگلدان علاقے کی طرف جانے والی ایک ٹاٹا سومو نمبر JK17-0743 مخالف سمت سے آرہے ایک ٹینکر میں زوردار ٹکر مار دی۔ وہیں اس ٹکر سے ٹاٹا سومو میں سوار دس مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔Ten injured in Road Accident In Ramban

رامبن میں سڑک حادثہ، دس افراد زخمی

جنہیں ضلع ہسپتال رامبن میں داخل کرایا گیا۔ اس سلسلے میں رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Accident In Ramban: رامبن میں منی بس سے گر کر نوجوان کی موت

ABOUT THE AUTHOR

...view details