اردو

urdu

ETV Bharat / city

Protest Against Delimitation Panel: رامبن کے بلاک گاندھری کی پنچایت ٹنگر میں حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج - حدبندی کمیشن کی رپورٹ پر نظر ثانی کرنے کا پر زور مطالبہ

رامبن کے بلاک گاندھری کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کمیشن نے ضلع رامبن کے بلاک گاندھری کی ٹنگر پنچایت کو کاٹ کر بانہال اسمبلی حلقہ Banihal Assembly Constituency کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ ٹنگر کو قریب 100 کلومیٹر دور بانہال کے ساتھ بغیر کسی مقامی منتخب پنچ یا سرپنچ کی رائے لیے بغیر ہی جوڑا گیا ہے۔

حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج
Protest Against Delimitation Panel

By

Published : Feb 13, 2022, 10:34 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے بلاک گاندھری کی پنچایت ٹنگر کے لوگوں نے حدبندی کمیشن کی ڈرافٹ سفارشات Delimitation Commission Draft Reportکو رد کرتے ہوئے اس رپورٹ کے خلاف احتجاج کر کے کمیشن کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی۔

Protest Against Delimitation Panel


انہوں نے کہا کہ کمیشن نے ضلع رامبن کے بلاک گاندھری کی ٹنگر پنچایت کو کاٹ کر بانہال اسمبلی حلقہ کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ ٹنگر کو قریب 100 کلومیٹر دور بانہال کے ساتھ بغیر کسی مقامی منتخب پنچ یا سرپنچ کی رائے لیے بغیرہی جوڑا گیا ہے۔

انہوں نے کہا اگر کمیشن نے دربارہ اگر گاندھری کی ٹنگر پنچایت کو رامبن اسمبلی حلقہ سے نہیں جوڑا تو وہ ضلع صدر مقام رامبن میں احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے، انہوں نے کمیشن کو اس پر نظر ثانی کرنے کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details