تفصیلات کے مطابق شام 6 بجے سپائی نائک جوگندر پال نے ایئر فورس ریڈار یونٹ سالیار کالاکوٹ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
راجوری میں فوجی اہلکار کی خودکشی - تحقیقات شروع
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ڈیفنس سکیورٹی کاپ (ڈی ایس سی) کے ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
![راجوری میں فوجی اہلکار کی خودکشی علامتی تصویر](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-12768416-thumbnail-3x2-hh.jpg)
علامتی تصویر
پولیس نے واقع کی تصدیق کی ہے اور خودکشی کی اصل وجہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔